فلپائن: ماراوی میں جھڑپیں‘ داعش نے19 شہری قتل کر دئیے‘ ہلاکتیں100 ہو گئیں

29 مئی 2017

منیلا (اے ایف پی+ این این آئی) فلپائن کے جنوب میںحکومتی افواج اور داعش میں جھڑپوں کے نتیجے میں مرنیوالوں کی تعداد 100 ہو گئی۔ داعشی دہشتگردوں کے خلاف نئی فضائی کارروائی کا آغاز کردیا۔سکیورٹی فوسز کو اتوار کے روز بھی 19 شہریوں کی نعشیں ملی ہیں۔دہشتگردوں نے قتل کیا فوجی ترجمان نے بتایا کہ 4 مردوں، تین عورتوں اور ایک بچے کی نعشیں شہر ماراوی میں قائم یونیورسٹی کے قریب سے ملی ہیں ،دہشتگردوں نے گھر گھر تلاشی لینے والے فوجیوں کو واپس پیچھے دھکیل دیا ہے ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...