بھارت نے ہیوی راکٹ خلا میں چھوڑنے کی تیاری کر لی

29 مئی 2017

دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے ہیوی راکٹ خلا میں چھوڑنے کی تیاری کر لی ہے۔ راکٹ کا وزن 200 ایشیائی ہاتھیوں کے برابر ہے۔