ٹرمپ اور میلانیا کے غیر ملکی دورے کا خوشگوار اختتام

29 مئی 2017

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا کے غیر ملکی دورے کا اختتام ہیپی اینڈنگ پر ہوا۔ دونوں وطن واپس پہنچے تو ہاتھوں میں ہاتھ تھے ، موڈ خوشگوار تھا۔ ٹرمپ اور میلانیا کے غیر ملکی دورے کے تعلقات کا میڈیا میں خوب چرچا رہا۔