دبئی میں شراب کے نشے میں دھت پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

29 مئی 2017

دبئی (آئی این پی) دبئی میں شراب کے نشے میں دھت پاکستانی تاجر کو خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔خلیج ٹائمز کے مطابق عدالت نے ایک پاکستانی تاجر کو خاتون کو گھسیٹ کر فلیٹ میں لے جاکر اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔