تلاش گمشدہ
فیصل روڈ اندرون بھاٹی گیٹ سے دو ہفتے قبل پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والے 21 سالہ لڑکے عرفان عارف ولد عارف پرویز کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ جس کو اس کے بارے میں معلوم ہو وہ تھانہ بھاٹی گیٹ انویسٹی گیشن آفیسر غلام اکبر کو اطلاع دے۔ فون نمبر 0308-7770761