قرآن کے نظام پر عمل کرنے سے ہی ملک مشکلات سے آزاد ہو گا: مولانا امجد، مولانا محب النبی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)رمضان المبارک رحمتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے نزول قر آن اور اس کا پڑھنا سننااس اس ما ہ کی خصوصیت ہے ، قرآن کے نظام پر عمل کر نے سے ہی ملک مشکلات سے آزاد ہو گا رمضان المبارک قر آن حکیم کا مہینہ ہے ۔ یہ باتیںجے یو آئی کے رہنماﺅں مو لا نا محمد امجد خان،مو لا نا محب النبی ،مولانا نعیم الدین،مفتی عزیز الرحمن،حافظ محمود اشرف گجر،مفتی عقیل اور دیگر نے مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔