توبہ کے لئے دل میں احساس شرمندگی اور گناہ سے نفرت ضروری ہے: علمائ

29 مئی 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرواشاعت مولانا عزیزالرحمن ثانی،قاری جمیل الرحمن اختر،پیرمیاں رضوان نفیس،قاری علیم الدین شاکر،مولانا عبدالشکورحقانی،مولانا عبدالنعیم ،قاری عبدالعزیز،مولانا خالدمحمودنے مختلف مقامات پرپیغام ختم نبوت آگاہی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رمضان المبارک رحمتوں ، برکتوں کا مہینہ ہے ، گناہ سے توبہ کے لئے دل میں احساس اور شرمندگی اور گناہ سے نفرت ضروری ہے، جب خدا بندے کو توبہ کی توفیق دیتا ہے تو اس کے لئے اسباب بھی جمع فرما دےتا ہے ۔

شرمندگی کا احساس

آمنہ آ بھی جائو اورکتنی دیر لگائو گی،باہر سے امی کی آواز آئی۔ امی سبزی ...