نیوکلیئر پروگرام کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر کا کردار سنہری حروف سے لکھا جائے گا: کفیل بخاری

29 مئی 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے ”یوم تکبیر“کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام کے لئے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدےر خان نے جوکردار ادا کیا ہے وہ تحفظ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔