رمضان پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا: محمود حسین کمبوہ

29 مئی 2017

لاہور (خبر نگار) سینئر ممبر کواڈنیشن وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری محمود حسین کمبوہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے عوام کو بھرپورریلیف ملے گا۔ رمضان صبر اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے جسمیں مسلم لیگیوں کو چاہئے کہ وہ غریب لوگوں کا خاص خیال رکھیں مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی خدمت کا بھرپور جذبہ رکھتی ہےاور عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی شدید مذمت کر تے ہیں۔ بھارتی حکومت نہتے کشمیریوں پر ظلم بند کر ے آج پوری قوم مبارکباد کی مستحق کہ میاں محمد نواز شریف نے 28 مئی کو ایٹمی دھماکے کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت بنادیا۔ چوہدری محمد حسین کمبوہ