افضل کھوکھر گروپ کے 6 جنرل کونسلرز ایم پی اے گلزار گجر گروپ میں شامل

29 مئی 2017

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر گروپ کے 6جنرل کونسلرزملک شاہد محمود ،بابا ریاض آفریدی ،سیٹھ حنیف اور غنی بھائی ،ملک امین، اکبر انجم ایم پی اے چودھری گلزار احمد گجر گروپ میں شامل ہوگئے ہیں ۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...