رمضان بازاروں میں مہنگائی کا طوفان ہے: کاشف اسماعیل
رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف رائے ونڈ کے صدر چودھری کاشف اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی قانون نہیں بنایا ،صرف زبانی جمع خرچ ہے ،رمضان بازاروں میں مہنگائی کا طوفان ہے۔،اربوں کاپیکیج منظور نظر نمائندوں کو دی جانے والی سیاسی رشوت ہے۔