تلاش ورثائ

29 مئی 2017

لاہور (پ ر) تھانہ مزنگ کے علاقہ جین مندر چوک سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے، ورثاءفون نمبر 0300-4470432 پر رابطہ کریں۔