ممتاز سائنسدان محمد اسحاق کی ختم قل ادا کر دی گئی

29 مئی 2017

لاہور (خبرنگار) پاکستان کے ممتاز سائنسدان محمد اسحاق کا ختم قل اور قرآن خوانی جامع مسجد عثمان بلاک، نیو گارڈن ٹاﺅن پر ادا کیے گئے۔ صدر تنظیم عظیم آراءفاﺅنڈیشن اور عالمی سیاح مقصود چغتائی، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) بیگم صفیہ اسحاق، محمد منشاءقاضی و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقصود چغتائی نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقصود چغتائی نے کہا کہ ڈاکٹر محمد اسحاق پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانیوں میں شامل تھے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ڈاکٹر اسحاق کو ان کی اعلیٰ خدمات پر پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دیا جائے۔