چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں سٹاف کی ہڑتال ، تین روز میں 30 مریض انتقال کرگئے

29 مئی 2017
چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں سٹاف کی ہڑتال ، تین روز میں 30 مریض انتقال کرگئے

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں سٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے تین روز میں 30 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال کے ایم ایس نے رپورٹ سیشن جج لاڑکانہ کو پیش کردی۔ مریضوں کی اموات پر ازخود نوٹس کیس کی آج سماعت ہوگی۔ رپورٹ میں پیرامیڈیکل سٹاف کو مریضوں کی اموات کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...