فلسطین میں رمضان کے دوران طلاق دینے پر پابندی

29 مئی 2017
فلسطین میں رمضان کے دوران طلاق دینے پر پابندی

رملہ (اے ایف پی) فلسطین میں رمضان کے دوران طلاق دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلامک عدالت کے سربراہ نے کہا کہ رمضان میں بعض لوگ روزہ کی حالت میں زیادہ غصے میں آ کر طلاق دے دیتے ہیں اور بعد میں پچھتاتے ہیں عدالتیں رمضان میں طلاق کی ڈگریاں جاری نہ کریں۔