حیدرآباد: کچے مکان کی دیوار گر گئی 11سالہ بچہ ملبے تلے دب کر ہلاک

29 مئی 2017

حیدرآباد( نامہ نگار) حیدرآباد کے مضافات میانی فاریسٹ کے علاقے میں کچے مکان کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 11 سالہ اعجاز ولد بلاول ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔