مقبوضہ کشمیر میں فوری طور پر گورنر راج نافذ کیا جائے‘ فاروق عبداﷲ

29 مئی 2017

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداﷲ نے مقبوضہ کشمیر میں فوری طور پر گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فاروق عبداﷲ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات پر قابو پانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...