لیاقت آباد قبرستان سے لاش برآمد

29 مئی 2017
لیاقت آباد قبرستان سے لاش برآمد

کراچی(کرائم رپورٹر) لیاقت آباد میں قبرستان سے ایک شخص کی لاش برآمد‘ شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی لاش کم از کم دس دن پرانی تھی اور بری طرح مسخ ہوچکی تھی جس کی وجہ سے فوری طور پر موت کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی ہے اور اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔