احسن آباد میں جماعت اسلامی کا دعوت افطار اجتماع کل ہوگا

29 مئی 2017

کراچی(نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن منگل 30 مئی کو جماعت اسلامی زون گجرو علاقہ احسن آباد کے زیر انتظام احسن آباد پارک میں دعوت افطار اجتماع سے خطاب کریں گے۔