سینیٹر علامہ تنویرا لحق تھانوی سے فقیرمحمد گلزارجونیئر کی ملاقات

29 مئی 2017

کراچی( نیوز رپورٹر) جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹرسٹ لانڈھی کے ترجمان فٹبال آرگنائزر پیٹرن انچیف کراچی رورل ایریا سائیکلنگ کلب‘ فقیرمحمدگلزار جونیئرنے خطیب سینیٹر علامہ تنویر الحق تھانوی سے ملاقات کی۔