حوصلہ
اپنے اندر حوصلہ پیدا کیجئے۔ موت سے خوف نہ کھایئے۔ ہمارے مذہب نے یہی سکھایا ہے کہ ہمیشہ موت کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ پاکستان اور اسلام کی عزت بچانے کیلئے ہمیں بہادری سے موت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ مسلمانوں کیلئے اس سے بہتر وسیلہ نجات اور کوئی نہیں ہوسکتا کہ وہ حق کی خاطر شہید کی موت مرے۔
(جلسہ عام لاہور۔ 30اکتوبر 1947ئ)