نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

29 مئی 2017

پیغمبر اسلام دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے وہ عصر حاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کیے ہیں۔
(خطبہ اسلامی کلچر کی روح سے اقتباس)

”فیک نیوز“ کا زمانہ

ہم نے صحافت میں اپنے سینئرز اور بڑوں سے یہی سیکھا تھا کہ کسی اخبار میں خبر ...