سینئر صحافی سید راشد فاطمی کے بڑے بھائی کا سوئم

29 مئی 2017

کراچی(پ ر) سینئر صحافی سید راشد فاطمی کے بڑے بھائی کے سوئم میں سیاسی‘ سماجی و ثقافتی شخصیات‘ فنکاروں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں سید طارق فاطمی‘ سید اظفر علی فاطمی‘ سید شاہد فاطمی‘ سید خواجہ آل اختر‘ سید مجتبیٰ فاطمی‘ سید حمزہ شکیل‘ سید ارتضی شکیل‘ سید القما خواجہ‘ عثمان شکیل‘ الطاف حسین عمرانی‘ قاسم پٹیل‘ اطہر جاوید صوفی‘ عبدالوسیع قریشی‘ عادل مراد‘ بابو فوٹو گرافر‘ ناصر جمال‘ فاروق میمن‘ سنتوش کمار‘ ہارون شیخ‘ پرویز مظہر‘ غلام محمد اسلم‘ رجب علی لاکھانی‘ محمد حسین ویرانی‘ انور شہزاد‘ عبد الوہاب ذیشان قدیر‘ شبیر لودھی‘ بلاول‘ فوزیہ‘ رزاق پٹنی‘ ارما احمد‘صدف قادر ‘ وفا‘شہزاد خان و دیگر شامل ہیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...