رینجرز کی کارروائی، سیاسی جماعت کا سابق جوائنٹ سیکٹر انچارج گرفتار

29 مئی 2017

کراچی( کرائم رپورٹر) رینجرز کی فیڈرل بی ایریا میں کارروائی ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے لیاقت آباد کے سابق جوائنٹ سیکٹر انچارج آصف خان عرف آصف اللہ کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز کے مطابق آصف خان عرف آصف اللہ سابق سیکٹر انچارج شہزاد ملا کا دست راست تھا اور اسے لندن قیادت سے رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا ہے۔
رینجرز/ کارروائی