پورے جسم پر ورم ہے‘ وزیراعظم اور چیئرمین بیت المال مدد فرمائیں
مکرمی! میں پیروں کے درد میں مبتلا ہوں درد کے باعث پیر پر سوجن ہے دونوں پا¶ں پر ورم اس قدر زیادہ ہو کہ میں خود چل نہیں سکا جگر میں پانی بھر آیا ہے۔ میں کدھر جاﺅں ،کس سے علاج کراﺅں؟ کس سے علاج کرا¶ں ڈاکٹر علاج کے لئے 60 لاکھ روپے مانگتے ہیں پورا جسم موٹاپا کا شکار ہے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف اور چیئرمین بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ سے دردمندانہ التماس ہے کہ وہ میرا علاج کرائیں میں بہت غریب ہوں۔ کام کاج نہیں کر سکتا۔ کرائے کا مکان ہے۔ زندگی مشکل ہوتی جا رہی ہے
(محمد منیر خان ‘ دھمیال کیمپ روڈ اشرف کالونی راولپنڈی کینٹ0316-5393780)