Waqt News
Saturday | February 16, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
  • شکاگو،مسلح شخص کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے
  • بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ
  • سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
  • پلوامہ حملہ بھارت کی اپنی کارستانی، تانے بانے ملنے لگے
  • بھارتی بے بنیاد الزامات پر سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن ملکوں کو پاکستانی موقف سے آگاہی
  • وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کے گرد بھی گھیرا تنگ
  • سنجیدہ اپوزیشن کا نہ ہونا ایک سیاسی بحران ہے ، دو سو ارب نہ سہی کم از کم دو سو سے زائد عرب تو آ رہے ہیں: فوادچوہدری
  • پاکستانی طالبہ رادیہ عامر ناسا کی انٹرنشپ کیلئے منتخب
  • مجھے 60 سال پرانی بکتر بند میں لایاگیا، خوب جھٹکے لگے: سعد رفیق کا شکوہ
  • سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر سینیٹ کے ملازمین کو سوموارکی چھٹی مل گئی
  • وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا،نوٹیفکیشن مخصوص طبقے کیلئے جاری کیا گیا :فواد چوہدری
  • پاکستان امن پسند ملک ہے ,بھارت ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھے : گور نر پنجاب
  • سعودی ولی عہد کی سیکورٹی کے پیش نظر ہنگامی طورپرقومی اسمبلی کا اجلاس دوروزکے لئے موخر
  • کراچی:پاک بحریہ اور ترکش نیوی کی باہمی مشق کا انعقاد
  • ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج،موسم سرد اور خشک رہے گا
  • سعودی ولی عہد 17 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے،استقبال کی تیاریاں مکمل
  • پاک بحریہ اور ترکش نیوی کی باہمی مشق کا انعقاد
  • چیئرمین نیب کا ڈائریکٹر آرکیالوجی خیبرپختونخوا کی گرفتاری کا نوٹس
  • سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد, 18 فروری کو اسلام آباد میں عام تعطیل
  • لاہور :شہباز شریف اورمریم نواز کی جناح اسپتال میں نواز شریف سے ملاقات
  • سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز
  • شہباز شریف کی ضمانت ہونا بڑا باوقار فیصلہ,جو حکومت کر رہی ہے وہ درست نہیں:سعد رفیق
  • پاک سعودی تعلقات اسٹریٹجک پارٹنر شپ میں بدلنا چاہتے ہیں:فواد چوہدری
  • بھارت :کرکٹر نوجوت سنگھ سدھوکے بیان پر انتہا پسند بھڑک اٹھے
  • ظلم کی رات جلدختم ہوجائےگی:مریم نواز
  • پیراگون ہاؤسنگ کیس:خواجہ برداران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع
  • ہنزہ کا شسپر گلیشیئر تیزی سے سرکنے لگا،آبادی کو خطرہ
  • لاہور: نوازشریف کو کمر میں درد کی شکایت
  • مصر میں بم دھماکا، 3 افراد زخمی

سپریم کورٹ سے بلی اور چوہے کا کھیل

مئی 29, 2017 12:08 AM, May 29, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سپریم کورٹ سے بلی اور چوہے کا کھیل

ایک بار پھر سپریم کورٹ نشانے پر ہے حکمران خاندان اور اس کے حواری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) کے دو ارکان پر اعتراض کرکے دراصل سپریم کورٹ کونشانہ بنا رہے ہیں ، ڈرا دھمکا رہے ہیں، پسپا کرنا چاہتے ہیں طفلانہ، نہیں جناب عام فہم الفاظ میں بچگانہ اعتراضات اٹھا ،رہے ہیں ان کا ہدف زیادہ سے زیادہ وقت حاصل کرنا اورکسی بھی طریقے سے جے آئی ٹی کو تحلیل کرانا ہے قانون اور انصاف کے سب سے بڑے ایوان، سپریم کورٹ آف پاکستان کے ساتھ اس دیدہ دلیری سے کھلواڑ صرف اس خاندان کو ہی زیبا ہے کہ سپریم کورٹ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے مدتوں بعد جے آئی ٹی کے حوالے سے ایک بار پھر حملہ کیا جا رہا ہے اس مرتبہ یہ بلند وبالا عمارت نشانہ نہیں ہے بلکہ انصاف کی عمارت جن بنیادوں پر استوار ہے اس پر ضرب کاری لگائی جارہی ہے سپریم کورٹ کی نامزد کردہ جے آئی ٹی کے دو ارکان کو نشانہ بنانا اوربچگانہ الزامات لگاکر سپریم کورٹ پر کھلم کھلا عدم اعتماد ظاہر کیاجار ہا ہے۔

ضرور پڑھیں: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

کئی دہائیوں اور عشروں سے حکمرانوں کےلئے منشی گیری کرنے والے کردار ایک بار پھر میدان میں ہیں نت نئے انکشافات ہورہے ہیں۔حکمران بڑے دھڑلے اور دیدہ دلیری سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے نامزد کردہ افسران سے بلی اور چوہے کاکھیل کھیل رہے ہیں کہ کسی طرح دھن دھونس اور دھاندلی کے ذریعے جے آئی ٹی کو تحلیل کرادیا جائے بظاہر ان کا ہدف سٹیٹ بنک کے نمائندے عامر عزیز اور سیکیورٹی ایکسچینج سے تعلق رکھنے والے افسر بلال رسول ہیں جس کے خاندانی پس منظر کو سامنے لایا گیا ہے مبینہ طور پر بلا ل رسول کومیاں محمد اظہر کا قریبی عزیز ظاہر کیاجا رہا ہے جن کی اہلیہ تحریک انصاف اور عمران خان پر جوش حامی ہیں دعوی یہ کیا جا رہا ہے کہ ان کے میاں اظہر سے خاندانی مراسم منصفانہ تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ کی والہانہ سیاسی وابستگی اندریں حالات منصفانہ اورغیر جانبدارانہ تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے سٹیٹ بنک کے افسرعامر عزیز کا معاملہ اس سے بھی دلچسپ ہے کہ دوران ملازمت ان کی فرض شناسی پر سابق صدر پرویز مشرف نے کبھی ان کی تعریف کی تھی اور انہیں کوئی ایوارڈ دیا تھا اس لیے اس افسر کا جنرل پرویز مشرف سے براہ راست رشتہ بنتا ہے ویسے اگر اس دلیل کو مان لیا جائے تو جنرل مشرف سے قریبی تعلق تو جناب نواز شریف کا قرار پاتا ہے جنہوں نے انہیں نے فوج کا سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنایا تھا اس لیے ان دونوں افسران کو جے آئی ٹی سے نکالا جائے ایک طوطا کہانی کے مطابق مسلم لیگی رہنما کھلے بندوں اعلان کررہے ہیں کہ ہمیں روز اول سے اندازہ ہے کہ جان بوجھ کر شریف خاندان کے مخالف افسران کی اکثریتی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ ستم ظریف نام لیے بغیر جے آئی ٹی کے ارکان سینئر فوجی افسران کی غیرجانبداری پر بھی معترض ہیں۔جے آئی ٹی تشکیل دینے والے بنچ کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں

سب سے دلچسپ انٹری تو برادر مصدق ملک کی ہے مصدق ملک، اس کالم کار کے پر شکوہ ماضی کا، دور طالب علمی کا ایک رنگین و سنگین باب ہیں ہم تو بہت جونیئر اورنامعلوم تھے جب ایف سی کالج میں مصدق ملک کانام گونج رہا تھا ادوایات سازی کے علوم میں فارغ التحصیل مصدق ملک نامی گرامی فارماسٹ تو نہیں رہے لیکن تعلقات سازی کا فن خوب جانتے ہیں سیاست کی بھینٹ چڑھ جانے والے ماضی کے شانداررپورٹر جناب عظیم چودھری کے ذریعے مدتوں بعد ان سے ایک مجلس دوستاں میں آمنا سامنا ہوا وہ چند لمحوں میں پہچان گئے، ''اوہ''تم نے سب کچھ بدل ڈالا یہ سوٹ اور تمہاری خوبصورت ٹائی ، یہ سب کیا ہے خاکسار مسکراتا رہا دوبارہ جماعت اسلامی کے رہنما اور اپنے ہم دم دیرینہ برادرم امیر العظیم کے ذریعے شاید سرسری ملاقات ہوئی تھی کہ مصدق ملک اسلامی جمعیت طلبہ کے اس گل سر سبد کانمایاں حصہ تھے جس نے تعلیمی اداروں میں موہوم نظریات کے سہارے نام نہاد اسلامی انقلاب برپا کرنے کی کوششںِ ناتمام کی تھی، اک سراب تھا کہ نہ رہا لیکن جوانی کے دن اور ا±منگوں کی راتیں نگل گیا اور ایک نسل اپنے کھیلنے کودنے کے دن اس سراب، اس عذاب میں مبتلا رہ کراکارت کر گئی اس سفر میں بچھڑ جانے سہیل امین، نواز خان، طاہر جاوید اور ڈاکٹرزبیر خان بابر جیسے جانثار ،وفادار یاد آرہے ہیں جو اسی سراب کی تلاش میں اپنی جوانیاں گنوا گئے، ہم خوش قسمت تھے کہ بچ گئے ورنہ اک پوسٹر نقد جان کا ہدیہ قرار پاتا۔ خیر اپنے مصدق ملک دور طالب علمی میں بڑے جانباز وجان نثار ہوا کرتے تھے اب تفصیلات سب بھول بھال چکا ہوں اب مدتوں بعد وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان کے طورپر منظر عام پر آئے ہیں تو سب کچھ یاد آرہا ہے تازہ ہورہا ہے ، بذریعہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اقتدار کے ایوانوں تک پہنچے ڈاکٹر نسیم اشرف کا تعلیم کی جانب 'پہلا قدم' ہویا 2013کی نگران حکومت' مصدق ملک کا ستارہ بلندیوں پر جاپہنچا اب وہ جناب نواز شریف کے حلقہ دوستاں میں شامل ہیں۔

مصدق مسعود ملک'رنگ محل کے قدیم لاہوری ہوتے ہیں کبھی کیپری سینما خاندانی وراثت تھا اب بھی کھلے ڈھلے اور دھڑے باز آدمی ہیں نواز شریف کے ساتھ ہیں تو ہیں۔فرماتے ہیں کہ جے آئی ٹی نے پاناما لیکس کے بارے میں تحقیقات کا طریق کار ماورائے آئین اور قانون سے بالا تر ہے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان سے جاری تحقیقات پر اپنے تحفظات سے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے اور یہ سپریم کورٹ کے علم میں ہونا چاہیے کہ تحقیقات غیر جانبدارانہ اور شفاف ہونی چاہیں۔

ویسے تو طارق شفیع بھی مشکل وقت میں بھائی اور ان کے نونہال بچوں کی مدد کو آئے ہیں لیکن وہ تکنیکی موشگافیوں تنگ محدود رہے ہیں کہ شریک ایسے ہی ہوتے ہیں اس ساری واردات پر جناب عمران خان سٹ پٹا رہے ہیں وہ بڑی حیرانی سے اپنے دائیں بائیں موجود اپنے افلاطونوں سے پوچھ رہے ہیں کہ جے آئی ٹی پراوراس کے تحقیقاتی طریق کار پر اعتراض تو ہمیں ہونا چاہیے تھا لیکن اعتراضات ملزم پارٹی کئے جارہی ہے۔دنیا کے سب سے بڑے نابالغ سرمایہ کار ہونے کا اعزاز پانے والے عزیزی حسین نواز بلاخوف وخطر انصاف کو قانون اور انصاف کو نئی راہیں دکھا رہا ہے نئے راستے تراش رہا ہے۔ حرف آخر کسی نامعلوم شاعر کی خود کلامی جو حسب حال بھی ہے حسب مقال بھی ہے:-

ضرور پڑھیں: شکاگو،مسلح شخص کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

ہم میں اور مغرب میں کیا فرق ہے؟

ہمارے ہاں امام ضامن ہوتا ہے

ان کے ہاں نظام ضامن ہوتا ہے

ہمارے ہاں سائیں ہوتے ہیں

ضرور پڑھیں: بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

ان کے ہاں سائنس ہوتی ہے

ان کے ہاں امین ہوتے ہیں

ہمارے ہاں کمین ہوتے ہیں

ان کے ہاں تحقیق ہوتی ہے

ضرور پڑھیں: سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان

ہمارے ہاں تضحیک ہوتی ہے

ان کے ہاں بجلی ہوتی ہے

ہمارے ہاں کھجلی ہوتی ہے

ان کے ہاں سائنس دان ہوتے ہیں

ضرور پڑھیں: پلوامہ حملہ بھارت کی اپنی کارستانی، تانے بانے ملنے لگے

ہمارے ہاں سیاستدان ہوتے ہیں

وہ لوگ جفا کش ہوتے ہیں

ہم لوگ وفا ک±ش ہوتے ہیں

وہ لوگ وطن سے محبت کرتے ہیں

ضرور پڑھیں: بھارتی بے بنیاد الزامات پر سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن ملکوں کو پاکستانی موقف سے آگاہی

ہم لوگ وطن کی تجارت کرتے ہیں

ان کے پاس ہر اک مسئلے کا حل ہوتا ہے

ہمارے پاس ہر حل کیلئے ایک مسئلہ ہوتا ہے

ان کے ہاں عقل کا استعمال ہوتا ہے

ضرور پڑھیں: وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کے گرد بھی گھیرا تنگ

ہمارے ہاں مسل کا استعمال ہوتا ہے

وہ شجر کاری کرتے ہیں

ہم کاروکاری کرتے ہیں

وہ پیسے سے مذہب کماتے ہیں

ضرور پڑھیں:  سنجیدہ اپوزیشن کا نہ ہونا ایک سیاسی بحران ہے ، دو سو ارب نہ سہی کم از کم دو سو سے زائد عرب تو آ رہے ہیں: فوادچوہدری

ہم مذہب سے پیسہ کماتے ہیں

ان کا ایٹم بم لوگوں کی حفاظت کر رہا ہے

ہمارے لوگ ایٹم بم کی حفاظت کر رہے ہیں

وہ جدید نصاب بنا رہے ہیں

ضرور پڑھیں: پاکستانی طالبہ رادیہ عامر ناسا کی انٹرنشپ کیلئے منتخب

ہم اجمل قصاب بنا رہے ہیں

ہم وسائل کا ضیاع کرتے ہیں

وہ ضیاع سے وسائل پیدا کرتے ہیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلم خان…چوپال

اسلم خان…چوپال


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • سپریم کورٹ نےزلفی بخاری کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

    Dec 26, 2018 | 12:57
  • خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس:ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ...

    Jan 23, 2019 | 14:33
  • سپریم کورٹ:عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر ...

    Nov 08, 2018 | 09:56
  • سپریم کورٹ:توہین عدالت کیس میں عامر لیاقت پر فرد جرم عائد ...

    Nov 07, 2018 | 12:52
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ...

    Feb 16, 2019 | 22:01
  • شکاگو،مسلح شخص کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

    Feb 16, 2019 | 21:44
  • بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

    Feb 16, 2019 | 20:52
  • سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا ...

    Feb 16, 2019 | 20:27
  • پلوامہ حملہ بھارت کی اپنی کارستانی، تانے بانے ملنے لگے

    Feb 16, 2019 | 19:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے

    Feb 16, 2019
  • امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    Feb 16, 2019
  • خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!

    Feb 16, 2019
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • جھوٹ پہ جھوٹ!

    Feb 15, 2019
  • 1

    بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے اور علاقائی و عالمی امن دائو پر نہ لگائے 

  • 2

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخ ساز دورہ

  • 3

    ہنستا کھیلتا روشن پاکستان

  • 4

    میاں آفتاب فرخ کا سانحۂ ارتحال

  • 5

    سوشل میڈیا پر منافرت: کریک ڈائون کا صائب فیصلہ

  • 1

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    منگل‘ 6 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 12 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک

    Feb 16, 2019
  • ہماری عزت مآب اپوزیشن

    Feb 16, 2019
  • سی پیک سے استفادہ

    Feb 16, 2019
  • پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا

    Feb 15, 2019
  • کیا اس کا کوئی حل ہے؟

    Feb 15, 2019
  • زندوں کی قدر کرو

    Feb 16, 2019
  • پنشنرز فریادکناں ہیں؟

    Feb 16, 2019
  • آئی ایم ایف مجبوری یا ضرورت ؟؟؟؟

    Feb 16, 2019
  • مجھ کو پھول مت دینا

    Feb 16, 2019
  • Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس

    Feb 16, 2019
  • 1

    ہماری درسگاہیں؟

  • 2

    ڈرگ ایکٹ میں اصلاح کی ضرورت

  • 3

    آئی ایم ایف بمقابلہ حکمران …… شرافت ضیاء

  • 4

    بے مثال دوستی کا نشان

  • 5

    معاشرتی محبت کے گلاب

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آثارِقیامت

  • 3

    احسان

  • 4

    ایمان

  • 5

    اسلام

  • 1

    خدمت

  • 2

    مملکت

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    قوت ارادی اور بلند کرداری

  • 5

    قدرت

  • 1

    قرآن

  • 2

    مدت

  • 3

    ظاہر و باطن

  • 4

    قرآن کریم کے ہر صفحے پر

  • 5

    ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 4

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 5

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group