راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا ہے جس کا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا
Mar 29, 2025