کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس موبائل کو گزرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کالے کپڑوں میں ملبوس ملزم نے ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا۔دھماکے سے قبل موٹر سائیکل سوار ملزم موجود ہے، ملزم نے شناخت چھپانے کیلئے چہرے پر نقاب اور کیپ پہن رکھی تھی۔
کوئٹہ ریموٹ کنٹرول دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئے
Mar 29, 2025