کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی، نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ سٹیشنز پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
بلوچستان میں عید الفطرکے موقع پر پولیس کی چھٹیوں پر پابندی
Mar 29, 2025