سابق کرکٹ سٹار شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث موجودہ بحران میں وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ کھانے پینے کی اشیافی الحال ٹیکس سے مستثنی قراردی جائیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے ان اشیا کی قیمتوں میں کمی سے عام عوام فائدہ اٹھا سکیں گے، ہم سب کو ملکر اس وبائی صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ آگے بڑھیں اور کورونا سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38