Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •    شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 
  • پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض
  •    پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو
  • بار اور بنچ کا تعاون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے: شیخ وسیم‘ حافظ عبدالحمید
  •  میڈیکل کالجز کے داخلوں کی سیٹوں میں کمی کرنا طلباء کے ساتھ ظلم ہے: سعد سعید 

پاکستان سنجیدہ نہیں لے رہا

Mar 29, 2020 11:17 AM, March 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان سنجیدہ نہیں لے رہا

پاکستان کے لوگ کرونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے اور نہ ہی حکومت سنجیدگی سے لے رہی ہے۔ حکومت نے پروازیں بند کرنے اور لاک ڈائون کرنے میں پہلے ہی بہت تاخیر کر دی ہے مزید غیر سنجیدگی پاکستان کو بد حالی سے دوچار کر سکتی ہے۔امریکی اخبار نے ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈائون پر آمادہ کرنے کے لئے پاک فوج کو انہیں سائیڈ لائن کرنا پڑا۔ اخبار کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر پاکستان میں لاک ڈائون کا مطالبہ زور پکڑ رہا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان لاک ڈائون کے سخت خلاف تھے اور اس معاملے میں دو ٹوک موقف اختیار کیے ہوئے تھے، اس کے باوجود صوبائی حکومتوں نے کسی نہ کسی درجے کا لاک ڈائون کر دیا۔ اب اس حوالے سے نیویارک ٹائمز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کسی طور لاک ڈائون نہیں کرنا چاہتے تھے، ان کے خیال میں لاک ڈائون ملکی معیشت کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوتا لیکن بالآخر پاک فوج کو انہیں سائیڈ لائن کرنا پڑا اور اس نے وزیراعظم کی مرضی کے خلاف صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لاک ڈائون کر دیا۔ اخبار لکھتا ہے کہ لاک ڈائون کا یہ اقدام بہت تاخیر سے اٹھایا گیا، حکومت کی طرف سے کورونا وائرس سے متعلق حکومت نے ابتداء سے جو رویہ اپنایا اس سے بددل ہو کر ڈاکٹرز اور نرسیں کام پر آنے سے انکار کر رہے ہیں۔ ہیلتھ ورکرز اور صوبائی حکام بار بار لاک ڈائون کا مطالبہ کرتے رہے لیکن وزیراعظم عمران خان ہر بار ان کا مطالبہ مسترد کرتے رہے اور انہیں کام جاری رکھنے کا حکم دیتے رہے۔ ایسے وقت میں جب کورونا وائرس پوری دنیا کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے چکا تھا، وزیراعظم عمران خان یوں ظاہر کرتے رہے کہ گویا کورونا وائرس پاکستان کے لیے کوئی بڑا خطرہ نہیں ہے۔ ان کی کابینہ کے لوگ شیخی بگھارتے رہے کہ پاکستان کورونا وائرس سے پاک ملک ہے۔ اس دوران عمران خان اور ان کی حکومت نے ملک میں کہیں بھی لوگوں کو ٹیسٹ کرنے کے لیے کوئی خاطرخواہ کام نہیں کیا۔ صرف حکومت ہی نہیں، پاکستان کے لگ بھگ تمام معاشرتی طبقات کی طرف سے ایسا ہی رویہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک کا مذہبی طبقہ مساجد میں باجماعت نماز، نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی مسترد کر چکا ہے، حتیٰ کہ انہوں نے لاہور کے قریب منعقد ہونے والا تبلیغی اجتماع منسوخ کرنے سے بھی انکار کر دیا جس میں نہ صرف پاکستان بھرسے بلکہ دیگر ممالک سے بھی لوگ شریک ہوئے۔ اس اجتماع میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ اکٹھے ہوئے جس سے وائرس کو پھیلنے میں مدد ملی۔ لاک ڈائون کے باوجود شہری گھروں میں رہنے کو تیار نہیں ہیں، بچے گلیوں میں کرکٹ کھیلتے نظر آ رہے ہیں اور بڑے بھی گھروں سے باہر گھومتے پھر رہے ہیں۔دوسری طرف معروف امریکی بزنس مین بل گیٹ کہتا ہے۔‘‘کچھ ملین لوگوں کی جان بچانا ٹریلن آف ڈالرز کا اکانومی کا نقصان برداشت کرنا بہت بہتر آپشن ہے۔۔۔انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں۔ہمیں کم از کم دس ہفتے کا لاک ڈاون مزید رکھنا پڑے گا، تب ہی ہم محفوظ رہ سکیں گے۔ اگر نہیں کیا، تو یہ وائرس بار بار ہمیں infect کرے گا’’۔ امیر ملک کچھ مہینوں میں کرونا وائرس پر لاک ڈاون سے قابو پالیں گے، مگر پاکستان جیسا غریب ملک اس سے برباد ہو جائے گا۔ وہ لاک ڈاون پر عمل نہیں کر رہے۔ امریکہ میں نائن الیون کے بعد کی دنیا وہ دنیا نہیں رہی جو اس سے پہلے کی تھی۔کرونا کا وائرس بھی آنے والی دنیا کو بدلنے جارہا ہے جب تک اس بیماری کی ویکسین نہیں آجاتی، جس میں ڈیڑھ سے دو سال کا وقت ہے۔آنے والے دنوں میں امریکہ میں mental health crisis آنے والا ہے، خاص طور پر بیروزگاری کی شرح 25 فیصد جائے گی۔ خود کشیوں میں اضافہ ہوگا، منشیات میں اضافہ ہوگا۔غرض اس کرونا سے پوری مغربی دنیا کا لائف اسٹائل بدلنے جارہا ہے۔۔۔ٹورزم، ٹریولنگ انڈسٹری، ہوٹل کا کاروبار برباد ہوجائے گا۔ ریسٹورنٹ، شراب خانے،شادی ہال، ۔۔۔۔یعنی ہر وہ جگہ جہاں 50-100 سے زیادہ لوگ جمع ہوتے تھے، وہ سب دو سال تک فارغ ہوچکے ہیں۔۔۔۔شاپنگ سنٹر ویران ہوجائیں گے۔ آن لائن کاروبار یا ہر وہ کام جو کمپیوٹر کے ذریعے ہوتے ہیں، ان کو مزید فروغ ملے گا۔ البتہ پاکستان میں صورتحال پر بر وقت قابو نہ پایا جا سکا تو پاکستان کا ہولناک تباہی سے دوچار ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں مساجد کھلی رکھنے کا ایشو بھی پریشان کن ہے۔ مساجد کمیونٹی کی خیر خبر رکھنے کا مرکز ہوتی ہیں۔ ان کو کھلا اور آباد رکھنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بڑی مساجد کا ایک حصہ کو قرنطینہ سینٹر کے لئے مخصوص کر دیا جائے۔ حکومت کو چاہئے وہ لوگ جن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور شدید بیمار نہیں، ان کو مسجدوں میں isolation centers بنا کر فوری گھر والوں سے علیحدہ کریں , یہ لوگ اگر اپنے گھر والوں سے پیار کرتے ہیں تو یہ بہترین طریقہ ہے جس وہ اپنے گھر والوں خاص طور پر بوڑھے والدین کو اس بیماری سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ویسے بھی یہ لوگ مسجدیں بند ہونے کی صورت میں باہر سڑکوں پر نماز پڑھ رہے ہیں، ان کی مسجدوں کو آباد کرنے کی خواہش بھی پوری ہوجائے گی، مسجد کے پیش امام کا امامت کرانے کا شوق بھی پورا، خدا کا گھر بھی آباد۔

   شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ...

    Jan 21, 2021 | 14:27
  • مچھ میں ہزارہ براداری سے تعلق رکھنے والے 11 مزدوروں کے قتل ...

    Jan 09, 2021 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group