Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
  • ہ حکومت تشدد کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے موثر قانون سازی یقینی بنارہی ہے:صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر اظہر امین کو معطل کر دیا
  • مسائل سے پاک ریاست کی تکمیل کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا: سبطین خان
  •  سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برنہارڈ شلا گیک کی ملاقات

کرونا کے خلاف فرنٹ لائن فورس

Mar 29, 2020 6:40 AM, March 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا کے خلاف فرنٹ لائن فورس

آج ساری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے۔عالمی ادارہ صحت کرونا کو ایک عالمی وبا قرار دے چکا ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ بیماری ایک عالمی خطرہ ہے۔ظاہر ہے کہ جس وائرس نے ساڑھے تین ارب انسانوں کو تین مہینوں میں گھروں میں محصور رہنے پر مجبور کر دیا وہ کس نوعیت کا چیلنج ہے۔ اس کا سب سے مشکل اور تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ کرونا وائرس کی ابتک نہ تو کوئی ویکسین ہے اور نہ ہی کوئی مستند علاج۔اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کا مقابلہ کر نا کس قسم کی آزمائش ہے۔ سلام اور خراج تحسین ہے ڈاکٹروں اور طبی عملے پر جو ساری دنیا میں انسانی جان کو بچانے کے لئے دن رات میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ان کے پاس اس دشمن کو ختم کرنے یا فنا کرنے کا کوئی باقائدہ ہتھیار نہیں‘یہ بے تیغ سپاہی ہیں۔ کرونا کے مقابل سب سے موثر طریقہ یہی بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کردیا جائے اور لوگوں کو گھر پر رہنے پر راضی یا مجبور کیا جائے۔جہاں تک ممکن ہو ایک دوسرے سے دور کردیا جائے۔ہاتھ بار بار دھوئے جائیںلیکن جب اس وبا کی علامت کسی مریض میں ٹیسٹ کے بعد مثبت پائی جاتی ہیں تو پھر اس وبا سے لڑنے کے لئے ڈاکٹر اور طبی عملہ ہی کام آتا ہے۔ہمارے جیسے ملک میں جس کی معیشت انتہائی کمزور ہے اوپر سے صحت کی سہولتیں دوسرے ملکوں کے مقابلے میں انتہائی ناکافی ہیں۔یہاں پر اس فرنٹ لائن فورس یعنی ڈاکڑز اور طبی عملے کی ذمہ داریاں اور فرائض نبھانا کتنا کٹھن کام ہے، وہ شاید عام آدمی کے لئے سمجھنا ممکن نہ ہو۔اہسپتال اور بیڈز انتہائی ناکافی ہیں۔ماسک آرہے ہیں جبکہ وینٹی لیٹرز جو اس کے علاج میں ضروری ہیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ٹیسٹنگ کی سہولتیں محدود۔ تربیت یافتہ طبی عملہ کم ہونے کی وجہ سے موجود عملے پر کام کا بوجھ اتنا زیادہ کہ وہ دن،رات کام کر رہے ہیں۔ان کے لئے نیند لینا بھی ایک عیاشی بن گئی ہے جس کی ان کو فرصت نہیںلیکن یہی وہ مسیحا ہیں جن کی شکل اور موجودگی کرونا کے مریضوں میں وہ حوصلہ اور اعتماد پیدا کرتا ہے جس سے وہ بیماری کے خلاف ڈٹ جاتے ہیں۔ چین،یورپ اور امریکا میں جو تعداد کرونا سے متاثرین کی سامنے آرہی ہے اس کو دیکھ کر جب اپنے ملک سے موازنہ کرتے ہیں تو حیرت اور خوشی ہوتی ہے۔اس میں بلاشک وشبہ کہ سارا کریڈٹ اس فرنٹ لائن فورس کو جاتا ہے جو اس دشمن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔احتیاطی تدبیروں سے لیکر علاج تک سب انہیں کی ذمہ داری ہے۔حکومت بھی ان کی طرف دیکھ رہی ہے اور لوگ بھی اور فخر کی بات ہے کہ یہ اس امتحان میں پورے اتر رہے ہیںلیکن عوام اور حکومت دونوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس فرنٹ لائن فورس کا اعتراف زبانی نہ رکھے۔ان کے لئے حفاظتی اقدامات،انشورنس،خصوصی الاؤنس۔کھانے پینے کی اسپتال میں سہولتیں اور ٹرانسپورٹ کا انتظام انتہائی مستند ہونا چاہیئے۔اگر کسی بھی مقام پر یہ تھک گئے یا مایوس ہوگئے تو پھر مقابلہ بہت مشکل ہوجائے گا۔ کرونا وائرس جیسی وبا ایک ہفتے یا ایک سال کے لئے نہیں ہؤتیں ان کے واپس آنے کے خطرات موجود ہوتے ہیں۔ خاص طور پر ترقی پذیر ہمارے جیسے ملک میں جہاں پولیو،ملیریا اور ٹی بی جیسے مرض دوبار حملہ آور ہوچکے ہیں اور ہم اب پھر ایک مرتبہ ان سے نمٹ رہے ہیں۔ کرونا وائرس جیسے عالمی وبا یہ بارآور کرانے کے لئے کافی ہیں کہ کسی بھی ملک کے لئے صحت اور سوک نظام کتنا ضروری ہے۔یہ شوقیہ نہیں بلکہ لازمی ہوتا ہے۔پھر یہ کسی پر احسان نہیں بلکہ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔لوگوں کو بیماریوں سے محٖفوظ رکھنا۔ان کی صحت کا خیال رکھنا۔صفائی کی تربیت اور اس پر عمل کو ئی ہنگامی کام نہیں بلکہ یہ کسی بھی ملک میں سال بھر جاری رہنا چاہیئے۔اب ہمیں احساس ہونا چاہیئے کہ ہیلتھ کا بہترین نظام ملک و قوم کے لئے کتنا لازمی ہے۔قوم اگر صحت مند نہیں اور ہر آنے والی بیماری کے آگے مجبور ہوجائے تو وہ کیا پڑھے گی اور کیا لڑے گی۔جہاں ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہم خراج تحسین پیش کر رہے ہیں وہیں پر یہ توجہ دلانا بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ سائنسی تحقیق اور ریسرچ کو جس بری طرح ملک میں نظرانداز کیا گیا ہے وہ زیادہ تر مشکلات کا باعث بناہے۔جدید ٹیکنالوجی کا طبی شعبے میں استعمال وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔ہمیں یہ ضرور جاننا چاہیئے کہ چین جیسے بڑی آبادی والے ملک نے کس طرح سائنسی تحقیق اور ٹیکنالوجی کو استعمال کیا۔ انھوں نے آئی ٹی ٹیکنالوجی کا موثر استعمال کیا اور صرف کرونا وائرس سے متاثر افراد کو مصنوعی ذہانت پر مرتب سافٹ ویئرز کی بدولت ملک کے طول و عرض پر تلاش کرنے میں کامیاب رہے۔ اسی طرح انہوں نے متاثرہ شہروں کو لاک ڈائون کیا اور وہاں کے طبی عملے اور ڈاکٹرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جس کے نتیجے میں وہ ایک محدود وقت میں بہتر نتائج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ملکوں کیلئے یہ ضروری ہوتا ہے وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرتے رہیں۔ ہر بار دوسروں کو مدد کیلئے دیکھنا یا امید لگانا اچھی بات نہیں۔ محدود وسائل میں بھی ریاستیں کسی بھی مشکل وقت کا مقابلہ جوش و جذبے سے کر سکتیں ہیں لیکن اس کیلئے پوری قوم کو ایک ہونا پڑتا ہے۔ وہاں کی سیاسی قیادت کو متحرک ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی جاکر قومیں مشکل وقت یا حالات کا بہتر مقابلہ کر سکتیں ہیں۔ علاوہ ازیں لوگوں کو صحت اور اس میں صفائی اور احتیاط کی تربیت اور شعور بیدار رکھنا اب دنیا میں بہت آسان ہوگیا ہے کیونکہ اس کے لئے موبائل فون ہر ایک کے ہاتھ میں ہے۔ بس ڈاکٹر اور ماہرین کے مستند مشوروں سے اس کا موثر استعمال وسیع پیمانے پر کیا جا نا ایک قومی ضرورت بن گیا ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناءاللہ کو حراست میں لے لیا، ...

    Jul 01, 2019 | 18:52
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • کرونا وبا کے باعث سکاٹ لینڈ میں 80سال بعد پہلی مرتبہ مردم ...

    Jul 18, 2020 | 17:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم ...

    Jan 22, 2021 | 18:40
  • ہ حکومت تشدد کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے موثر قانون سازی ...

    Jan 22, 2021 | 18:38
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ...

    Jan 22, 2021 | 18:36
  • مسائل سے پاک ریاست کی تکمیل کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا: ...

    Jan 22, 2021 | 18:35
  •  سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر ...

    Jan 22, 2021 | 18:33
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • 5

    پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group