Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •    شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 
  • پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض
  •    پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو
  • بار اور بنچ کا تعاون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے: شیخ وسیم‘ حافظ عبدالحمید
  •  میڈیکل کالجز کے داخلوں کی سیٹوں میں کمی کرنا طلباء کے ساتھ ظلم ہے: سعد سعید 

بقائے انسانیت پر ہمارے رویئے۔۔۔!

Mar 29, 2020 6:39 AM, March 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بقائے انسانیت پر ہمارے رویئے۔۔۔!

ویسے تو کورونا دنیا بھر سے 21ہزار سے زائد جانیں لے چکا ہے،لیکن ابھی تک اس کی پیاسی روح اپنے شکنجے پھیلائے ہوئے باقی ہے۔بلا لحاظ مذہب و ملت کورونا کا خوف طاری ہے،جو خوف خدا سے عاری تھے وہ بھی دہل گئے ہیں،لیکن کورونا نے ایک کام یہ بھی کیا ہے کہ انسانوں پر حملہ آور ہو کر ان کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔جو بے جا اختلافات،تنازعات کی وجہ سے بے یقینی کا شکار تھے،عدم تحفظ اور اندیشوں کے سائے میں زندگیاں گزاری جا رہی تھی،ہر سو نفسانفسی کا عالم اور انسانی اقدار کی پامالی نے انسان کو اکیلا کر کے رکھ دیا تھا۔کورونا نے تمام اختلافات،خدشات کو پسِ پشت ڈال کر بقائے انسانیت کی خاطر ایک صف میں لا کھڑا کیا ہے۔ہمارا رویہ دنیا سے مختلف ہے ،ہم ان حالات میں کیا کر رہے ہیں؟حکومت پر تنقید کہ وزیر اعظم کے دوست کے حکم پر زائرین کا ملک میں واپس آنا اور ان کو قرنطینہ سینٹر میں مقرر ہ وقت تک نہ رکھنا ،کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب بنا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیئے اور جو بھی قصور وار ہے اسے سخت سزا بھی ملنی چاہیئے۔ہمیں ان کی حب الوطنی ،دیانتداری اور خلوص پر شک نہیں کرنا چاہیئے لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی ذمے داری آئین و قانون کے مطابق وزیر اعظم اور ان کے رفقاء پر آتی ہے۔اس موقع پر حزب اختلاف کے بڑے قائدین نے نہایت مثبت سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے، حکومت سے تمام تر اختلافات اور تحفظات بالائے طاق رکھ کر کورونا وائرس کی وبا کے مقابلے پر ایک صف میں کھڑے ہونے کا اصولی فیصلہ کیاہے،جو کہ خوش آئند ہے،لیکن پھر بھی عمران خان فیصلہ سازی میں اتنے کمزور ہیں کہ ابھی تک کرفیو اور لاک ڈائون کی تشریح واضح نہیں کر سکے۔حالاں کہ حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے فیصلوں اور عملی اقدامات سے صورت حال واضح کر دی ہے اور بہت دبنگ اوردرست فیصلے کیئے ہیںجس کی وجہ سے سندھ حکومت نے کورونا جیسی وبا کا بخوبی مقابلہ کیا ہے،مگروزیر اعظم کی اس بات پر تحسین دینا چاہیئے کہ انہوں نے گمبھیر صورت حال سے نبٹنے کے لئے غلط فیصلے کرنے یا عجلت سے کام لینے کی بجائے محتاط رویہ اختیار کر رکھا ہے۔ہر جانب سے عمران خان پر دبائو ہے کہ کرفیو لگانے کے احکامات دیئے جائیں،مگر عمران خان کا مؤقف ہے کہ اگر لوگوں کو زبردستی گھروں میں بند کر دیا،تو غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے لوگ جن کی ہمارے ملک میںکثیر تعداد ہے،وہ کورونا وائرس

   شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 

سے شاید بچ جائیں مگروہ فاقوں سے مر جائیں گے۔اب وزیر اعظم نے صاف صاف کہہ دیا کہ ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں کہ ان غریبوں کو زندہ رہنے کے لئے خوراک مہیا کر سکیں ۔یہ ایک تلخ حقیقت ہے۔انہیں کورونا وائرس سے خطرہ نہیں بلکہ خوف میں آ کر غلط فیصلے کرنے کا خطرہ ہے۔یہ درست ہے کہ پاکستان پر اللہ کا ہمیشہ بڑا فضل رہا ہے،ابھی بھی دوسرے تمام ممالک سے پاکستان میںکورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کم ترین ہے ورنہ اٹلی اور پاکستان تقریباً پہلا کیس اوپر نیچے رہا ہے ،لیکن اٹلی میںآٹھ ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور ہمارے نو اموات کی خبر ہے،لیکن اس بات کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے کہ خزاں رسیدہ ہوائیں ہمارے ہاں بھی آ پہنچی ہیں ۔چیخوں کی آوازیں آ رہی ہیں ۔آزمائش کے سیاہ بادل چھا گئے ہیں،مگر وزیر اعظم کا یہ رویہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس ہوتا ہے اور وزیر اعظم اٹھ کر چلے جاتے ہیں۔بچے بچے کو صورت حال کی سنگینی کا علم ہے ۔دنیا کے بڑے دشمن آپس میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔کیا نا گہانی آفات کا مقابلہ اس انداز میں کیا جا سکتا ہے۔حیرت ہے کہ کون انہیں ایسا کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔یہ رویے غلط ہیں،جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔عمران خان تحریک انصاف کے چیئرمین اور اسی پارٹی کے وزیر اعظم بن کر سامنے نہ آئیں بلکہ وہ پوری قوم کے وزیر اعظم بنیں ‘وہ وائرس کے خلاف جنگ کو لیڈ کر رہے ہیں ۔یہ عوام میں خوف کی آگ نہیں بلکہ حوصلے اور امید دینے کا وقت ہے۔ہمیں بھی من حیث القوم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔لاک ڈائون کا مقصد اسی وقت پورا ہوسکتا ہے جب عوام اس صورت حال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے حکومت اور اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ پورا تعاون کرے ۔یہ حفاظتی اقدامات عوام کی زندگیوں کے لئے ہی تو ہیں۔سب سے پہلے خراج تحسین کے مستحق وہ ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف ہیں جواپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے صف اوّل پر کام کر رہے ہیں۔پھر قانون نافذ کرنے والے ادارے لائق تحسین ہیں ۔جو دن رات کام کر رہے ہیں ۔اس لئے ہر فرد پر فرض ہے کہ وہ اپنی ،فیملی اور دوسروں کی زندگیوں سے کھیلنے کا سبب نہ بنے۔ہر ممکن کوشش کی جائے کہ گھروں میں رہا جائے۔ہاتھوں اور ارد گرد کے ماحول کی صفائی انتہائی ضروری ہے۔اپنے لباس،بستراور استعمال کی تمام اشیاء کو صاف رکھنے کا اہتمام کریں۔خاص طور پر اللہ بزرگ وبرتر سے کثرتِ استغفارکریں۔ہمیں اپنی غلطیوں پر نادم ہوکر اپنی اصلاح کرنے کا موقع مل رہا ہے،جسے فراموش نہ کریں۔صرف اللہ سبحان تعالیٰ کی ذاتِ واحد ہمیں اس وبا کے چنگل سے نجات دے سکتی ہے۔

پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • اقوام متحدہ پائیدارامن کے لئے انسانیت کی بہترین امید ...

    Oct 24, 2020 | 16:51
  • عمرالبشیر کا انسانیت مخالف جرائم پر ہیگ میں ٹرائل ایک آپشن ...

    Feb 18, 2020 | 11:17
  • کھانا مانگنے پر سوتیلے باپ اور ماں کا بچوں‌ کے ساتھ انسانیت ...

    Jan 10, 2020 | 11:25
  • اقوام عالم اپنے مفادات کی بجائے انسانیت کے مفاد میں فیصلے ...

    Nov 13, 2019 | 14:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group