قطر کی غفلت کے باعث مزدوروں میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے: برطانوی اخبار
واشنگٹن (این این آئی)برطانوی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فٹبال عالمی کپ کے لیے کام کرنے والے مزدوروں کی حالت درست کرنے میں قطر کی غفلت کے باعث کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی پکڑ رہا ہے۔