بھارت: بھوکا مرنے سے بہتر ہے بندہ بیماری سے مر جائے‘ تین دن سے بھوکے مزدور کی دہائی
ممبئی( آن لائن ) دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعوی کرنے والا بھارت اپنے شہریوں کو کھانا دینے میں ناکام نظر آتا ہے ۔ لوگ بھوک سے تڑپتے نظر آتے ہیں۔ ممبئی میں دیہاڑی دار مزدوروں کا کہنا ہے کہ بھوکا مرنے سے بہتر ہے کہ بندہ بیماری سے مر جائے۔