Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو
  • تاجر تنظیموں کو مقررہ مدت میں باقاعدہ انتخابات کرانے چاہئے: سید ابوذر شاہ
  • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کی  کارروائی‘ مقدمات درج 
  • ڈاکٹر راؤ خلیل‘ قاری طلحہ صدیقی کے اعزاز میں اسلم خان یوسفزئی کی طرف سے استقبالیہ دیا گیا
  •  پاکستان کو شوگر فری سٹیٹ بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے ہونگے : پروفیسر اعظم

قومی سیاسی قائدین بلیم گیم سے باہر نکلیں اور باہم یکسو ہو کر کرونا کیخلاف جنگ جیتیں

Mar 29, 2020 3:29 AM, March 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قومی سیاسی قائدین بلیم گیم سے باہر نکلیں اور باہم یکسو ہو کر کرونا کیخلاف جنگ جیتیں

کرونا وائرس کا مقابلہ۔ وزیراعظم کا گڈز ٹرانسپورٹ بحال کرنے اور ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے ملک میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہونیوالے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کرونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ پاکستان میں موذی وباء کے سدباب اور گھرگھر کھانا پہنچانے کیلئے یوتھ ویلفیئر فورس قائم کی جائیگی جسے ’’کرونا ریلیف ٹائیگر فورس‘‘ کہا جائیگا۔ اس فورس کی 31 مارچ 2020ء سے رجسٹریشن شروع ہو جائیگی۔ وزیراعظم نے لاک ڈائون کے دوران گرفتار ہونیوالے تمام افراد کو رہا کرنے کا حکم بھی دیا۔ اجلاس کے بعد وزیراعظم ہائوس میں اینکر پرسنز سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک بھر میں کسی صورت اشیائے خوردونوش کی قلت پیدا نہیں ہونے دی جائیگی اور نہ ہی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دی جائیگی‘ ریلیف پیکیج ہرصورت شہریوں تک پہنچنا چاہیے۔ وزیراعظم کے بقول کرونا سے بچائو کیلئے ہمیں سوچ سمجھ کر اقدامات اٹھانا ہونگے‘ کرونا وائرس سے نمٹنا بڑے ممالک کیلئے بھی آسان نہیں‘ اس کیخلاف جنگ حکومت نہیں‘ قوم جیت سکتی ہے۔ کچھ نہیں کہہ سکتے کہ دو ہفتے بعد پاکستان کے کیا حالات ہوں‘ ہم نے کھانے پینے کی اشیاء بنانے والی فیکٹریاں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو

جان لیوا کرونا وائرس کی سنگینی کا اس سے ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا بھر میں اس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے اور اسکے متاثرین کی تعداد چھ لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ روز اٹلی میں صرف ایک دن میں 919 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں جبکہ سپین میں 493‘ برطانیہ میں 181‘ امریکہ میں 87 اور ایران میں 144 افراد صرف گزشتہ ایک روز میں ہلاک ہوئے۔ اس وقت امریکہ کرونا کے سب سے زیادہ مریضوں والا ملک بن چکا ہے جس کے کرونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت میں بھی گزشتہ روز ایک ڈاکٹر سمیت 17 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں اس وقت کرونا متاثرین کی تعداد 14 سو سے تجاوز کرچکی ہے۔ گزشتہ روز لاہور اور دیر میں دو اموات بھی ہوئی ہیں اور اس طرح کرونا وائرس سے مجموعی ہلاکتیں گیارہ ہو گئی ہیں۔ یہ صورتحال ہم سے حددرجہ احتیاط کی متقاضی ہے کیونکہ لاک ڈائون کے باوجود کرونا وائرس کے اثرات کم نہیں ہوسکے۔ اگر دنیا کے جدید سہولتوں سے مزین اور ترقی یافتہ ممالک بھی کرونا وائرس کے آگے بے بس نظر آتے ہیں اور امریکی صدر ٹرمپ کی گزشتہ روز چینی صدر شی پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں کرونا کیخلاف متحد ہونے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اسی طرح سارک ممالک نے کرونا کی روک تھام کیلئے مشترکہ مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور الیکٹرانک پلیٹ فارم بنانے کی تجویز دی ہے تو ہمیں بھی اس جان لیوا وائرس سے نمٹنے کیلئے جہاں عالمی اور علاقائی تعاون کی ضرورت ہوگی وہیں ہمیں من حیث القوم متحد ہو کر کرونا کو شکست دینا ہوگی۔

تاجر تنظیموں کو مقررہ مدت میں باقاعدہ انتخابات کرانے چاہئے: سید ابوذر شاہ

اس حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اب تک کے اٹھائے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں جبکہ قومی سیاسی و دینی جماعتوں‘ ملک کے ریاستی اداروں‘ سماجی تنظیموں اور دوسرے مکاتب زندگی کے لوگوں نے بھی کرونا کے مضرات سے آگاہی‘ احتیاطی حفاظتی اقدامات اور خوراک و ادویات کی فراہمی میں متاثرین کرونا کی معاونت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اگر آزمائش کی اس گھڑی میں بھی بعض مفاد پرست ناجائز منافع خوری کیلئے اشیائے خوردونوش اور ادویات ذخیرہ کرکے ان کا مصنوعی بحران پیدا کررہے ہیں اور یوٹیلٹی سٹورز پر سے بھی اشیائے ضروریہ غائب اور مہنگی ہوگئی ہیں تو سماج دشمن عناصر اور انسانیت دشمنوں سے فی الواقع آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح آج آزمائش کی اس گھڑی میں ایک دوسرے پر روایتی سیاست والی پوائنٹ سکورنگ ترک کرنے کی بھی ضرورت ہے۔ بدقسمتی سے متحارب حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں بلیم گیم کا سلسلہ ہنوز برقرار ہے اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف وزیراعظم عمران خان پر انتقامی سیاست کے الزامات لگا کر سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں مصروف نظر آرہے ہیں جبکہ بعض حکومتی اکابرین بھی انکے لتے لے رہے ہیں جس سے سیاسی ماحول میں کشیدگی پیدا ہوگی تو کرونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے قومی اتحاد و یکجہتی کی مثالی فضا بھی استوار نہیں ہو پائے گی۔ آج فی الواقع پوری قوم کے یکجہت ہونے کی ضرورت ہے جس کیلئے قومی سیاسی اور دینی قیادتوں نے ہی نمایاں کردار ادا کرنا ہے۔ عساکر پاکستان تو اس کٹھن وقت میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس سے عوام کے تحفظ کا فریضہ بھی خوش اسلوبی اور جانفشانی سے سرانجام دے رہی ہیں اور قوم کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے طبی سہولتوں سمیت عساکر پاکستان کے تمام وسائل کرونا وائرس کے متاثرین کیلئے مختص کر دیئے ہیں۔ اگر یہی جذبہ ہماری قومی سیاسی قیادتوں اور قومی ریاستی اداروں میں پیدا ہو جائے تو ہم کرونا وائرس کیخلاف جاری جنگ میں سرخرو ہو سکتے ہیں۔ قوموں کی آزمائش یقیناً ایسے لمحات میں ہی ہوتی ہے۔ ہمیں خدا کے حضور سر جھکاتے ہوئے اس آزمائش پر پورا اترنا ہے۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کی  کارروائی‘ مقدمات درج 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • باہر بیٹھ کر یہ لوگ قومی اداروں کیخلاف بولتے ہیں: شہزاد اکبر

    Dec 02, 2020 | 17:40
  • دورہ انگلینڈ کے لیے29 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا

    Jun 12, 2020 | 13:20
  • اسپیکر قومی اسمبلی نے 4ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر ...

    Jan 29, 2020 | 16:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    وزیراعظم عمران خان کا وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group