مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2کشمیری شہید ہوگئے۔جمعہ کودو کشمیریوں کی شہادت کا تازہ واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیش آیا ہے جہاں کا محاصرہ کرنے کے دوران بھارتی فوج نے ان بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام کے علاقے کا محاصرہ کیا اور وہاں گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔گزشتہ روز بھی قابض بھارتی فوج نے شوپیاں اور کپواڑہ میں 4کشمیریوں کو شہید کیا تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024