وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔ملالہ یوسفزئی گزشتہ رات ساڑھے پانچ سال بعد وطن واپس پہنچی اور وہ ملک میں چار روز قیام کریں گی ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے لیے ملالہ یوسفزئی وزیراعظم ہائوس پہنچیں جہاں انہیں سخت سیکیورٹی میں لایا گیا۔وزیراعظم اور ملالہ یوسفزئی کی ملاقات میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور ماروی میمن بھی موجود تھیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024