چودھری تنویر گوندل‘ چودھری محمد اکرم پی ٹی آئی میں شامل
لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین زکوٰۃ و عشر بیت المال 68 چوہدری تنویر احمد گوندل اور چوہدری محمد اکرم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ گزشتہ روز چوہدری تنویر گوندل نے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹائون میں ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔