(کتاب افکار اقبالؒ، مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال)
جو مذہب دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی رکھتا ہے، وہ نیچ اور کمینہ فطرت ہے، میں دوسرے مذہبوں کے رسوم، قوانین، مذہبی اور معاشرتی اداروں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق انکی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔
(کتاب افکار اقبالؒ، مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال)