جرمن: مسلمانوں کا عیدین پر چھٹیوں کا مطالبہ، حکمران پارٹی نے مسترد کر دیا
برلن (رائٹرز) جرمن مسلمانوں نے سال میں دو عیدین پر چھٹیاں دینے کا مطالبہ کیا ہے اور ادھر حکمران پارٹی (سی ڈی یو) کے انتہا پسند رکن وولفگینگ بوسبیچ نے مطالبہ یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ جرمنی میں ایسی کوئی اسلامی روایت نہیں ہے۔ سینٹرل کونسل آف مسلم کے چیئر مین امین نریک نے یہ مطالبہ کیا تھا۔