میامی ٹینس: راجر فیڈرر نے تیسرے راﺅنڈ میں، اینڈی مرے آﺅٹ

29 مارچ 2010
میامی (نیٹ نیوز) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے میامی ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راﺅنڈ ھیں شکست سے دو چار ہوگئے، ورلڈ نمبر ون راجر فیڈرر نے تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنالی۔ میامی میں جاری ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں امریکہ کے مارڈی فش نے برطانیہ کے ورلڈ نمبر تھری اینڈی مرے کو شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا، فش کی جیت کا سکور 6-4 اور6-4 رہا۔ سوئٹزر لینڈ کے ورلڈ نمبر ون راجر فیڈرر نے ایکوی ڈور کے نکولس لیپنٹی کو6-3 اور6-3 سے ہرا دیا دیگر میچز میں فرنینڈو گونزالز، میرین سلچ اور روبن سوڈرلنگ نے کامیابی حاصل کرلی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...