لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار و ہدایت کار کیفی مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر الحمراءمیں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فنکاروں نے ان کی شخصیت اور ان کی خدمات پر روشنی ڈالی بعد ازاں فنکاروں نے پرفارم بھی کیا پرفارم کرنے والے فنکاروں میں عارف لوہار، دردانہ رحمن، ماہم، دلاری شامل تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38