بولان کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب آج ہوگی

29 مارچ 2010
لاہور ( کلچرل رپورٹر) بولان کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام 20 ویں بولان ایکسیلنس پرفارمز ایوارڈز 2010ءکی تقریب آج شام 6 بجے الحمراءہال نمبر 1 میں منعقد ہوگی ۔ تقریب میں شوبز سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں ایوارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔