حنا شاہین کی فلم چناں سچی مچی اگلے ماہ ریلیز ہوگی

29 مارچ 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ حنا شاہین کی فلمچناں سچی مچی “ اپریل میں ریلیز ہوگی انہوں نے بتایا کہ اس فلم میں مرکزی کردار کر رہی ہوں فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے اس فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر اعجاز باجوہ نے اس فلم پر محنت بھی بہت کی ہے امید ہے کہ یہ فلم انڈسٹری کا بحران کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔