لاہور(کلچرل رپورٹر )پی ٹی وی کراچی سنٹر کی سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے طویل عرصہ بعد دوبارہ اداکاری شروع کردی ہے ۔ سکینہ سموں پی ٹی وی کے متعدد کامیاب ڈرامہ سیریلز میں کام کر کے ملک گیر شہرت حاصل کر چکی ہیں ۔ دس سال قبل انہوں نے گھریلومعاملات کی وجہ سے اداکاری ترک کر دی تھی مگر اب سکینہ سموں دوبارہ سے نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’’شہزادی‘‘ میں جلوہ گر ہونگی ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024