فرمودہ اقبال
ایک ایسے معاشرے میں جہاںمحض تنظیم ہی پر زور دیا جائے‘ فرد کی اہمیت کلی طور پر ختم ہو جاتی ہے فرد اپنے گردونواح کے معاشرتی فکرکی دولت تو حاصل کرلیتا ہے مگر وہ اپنی فطری اجتہادی روح گنوا بیٹھتا ہے۔
کتا ب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)