اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کوآئندہ تین سال میں خام تیل ایل این جی کی خریداری کے لیے ساڑھے چار ارب ڈالر کے مئوخر ادائیگیوں کے قرضے کی منظوری کی اطلاعات کے سبب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار حصص پر سے اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات زائل ہوگئے اورکاروبار میں تیزی رونما ہوئی جس کے سبب انڈیکس کی 47100 پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی۔تیزی کے سبب 61.08فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 15ارب 71کروڑ 92لاکھ 99ہزار 271روپے کا اضافہ ہوگیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024