مظفر گڑھ: موٹر سائیکل چور گینگ کے تین ارکان گرفتار ٗ پانچ موٹرسائیکلیں برآمد
مظفرگڑھ (خبرنگار)موٹر سائیکل چور گینگ کے تین ارکان گرفتار ٗ پانچ موٹرسائیکلیں برآمد ٗ ڈی ایس پی سٹی شہزاد منظورکی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گوہرعلی نے اپنی تفتیشی آفیسران نے موٹرسائیکل چورمجاہد کے قبضہ سے تین موٹرسائیکل برآمد کرلی جو چوری شدہ تھی۔ایسی طرح دوسری تفتیشی ٹیم میں شامل تفتیشی آفیسران محمد اصغر۔بلال بھٹہ نے دوملزمان وحیداور محمد حسنین کے قبضہ سے دوموٹرسائیکلیں برآمد کر لی ۔