جرمنی کی ریاست بویریا کے وزیر صحت میلانیا ہیمل نے کہا ہے کہ وہ سب سے زیادہ کورونا وائرس کیسز اور اموات کا شکار اپنی رےاست کے تمام باشندوں کا کورونا ٹیسٹ کروائیں گے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاستی وزیر صحت نے متنبہ کیا ہے کہ بڑے پےمانے پر رےاست مےں کورونا ٹےسٹ مثبت آنے کے بعد رےاست کا تما م باشندوں کے ٹےسٹ کرنے کے اس اقدام سے غلط احساس پیدا نہیں ہونا چاہیے اورتمام شہریوں کو فوری طور پر یہ موقع فراہم کیا جائے گا کہ وہ کسی علامت کے بغیر بھی خود کوٹیسٹ کرائیں،ریاست ان ٹیسٹوں کے لیے بل بھی منظور کرے گی جو کہ صحت عامہ کی انشورنس کے تحت نہیں آتے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38